NASA: Spacecraft attempts closest-ever approach to Sun - BBC URDU

Описание к видео NASA: Spacecraft attempts closest-ever approach to Sun - BBC URDU

ناسا کا ایک خلائی جہاز جو 2018 میں سورج کے قریب پہنچنے کے لیے بھیجا گیا تھا، اس وقت سورج کے مدار میں گردش کر رہا ہے اور بتدریج اس کے قریب ہو رہا ہے۔
پارکر سولر پروب کو سورج کے انتہائی قریب سے گزرنے کے دوران 1,400 ڈگری سیلسیس کی شدید گرمی کا سامنا کرنا ہوگا۔ اگر یہ مشن کامیاب رہا تو یہ پہلا خلائی جہاز ہوگا جو سورج کے اتنے قریب پہنچنے میں کامیاب ہوگا۔

مزید جاننے کے لیے بی بی سی کی سائنس ایڈیٹر ربیکا موریل کی رپورٹ دیکھیں۔

#NASA #ParkerSolarProbe #Sun #SolarSystem #Space #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке