Karachi: Hyderabad colony's famous 'Achar Galli' | VOA URDU

Описание к видео Karachi: Hyderabad colony's famous 'Achar Galli' | VOA URDU

کراچی کی حیدرآباد کالونی میں واقع اچار گلی اپنے چٹخارے دار حیدرآبادی کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ رمضان میں اس گلی کی رونقیں مزید بڑھ جاتی ہیں جب بگھارے بینگن، حیدر آبادی بریانی، ھریس اور دیگر چٹ پٹے کھانے افطار کے دسترخوان کی زینت بنتے ہیں۔ اس فوڈ اسٹریٹ کی سیر کرا رہے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/iftaar-savo...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке