How should we read poetry? ۔ شاعری کیسے پڑھیں؟ Ahmad Javaid

Описание к видео How should we read poetry? ۔ شاعری کیسے پڑھیں؟ Ahmad Javaid

𝗦𝗵𝗮𝗶𝗿𝗶 𝗞𝗮𝗶𝘀𝗮𝘆 𝗣𝗮𝗿𝗵𝗲𝗻?
شاعری کیسے پڑھیں؟
از احمد جاوید
𝗧𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗼𝗳 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗲𝗻𝘁𝘀
** فہرست **
00:00 (آغاز)
00:09 (تمہید / "تہذیب" پر گفتگو)
10:18 (زبان، اور اس کی اہمیت)
12:01 (شاعری کی اہمیت)
14:41 (لفظ کا اہمیت)
16:15 (شاعری میں زبان کا کردار/مقصد)
22:58 (ایک ضروری نکتہ: کچھ سیکھنے کی ایک بنیادی شرط)
27:19 (شاعری کیا ہے؟ (ذیلی نکات: شعور، جمالیات، جمالیاتی شعور))
31:15 (جمالیاتی شعور کی وضاحت)
32:13 (جمالیات کی وضاحت میں ذیلی بحث: حضور (presence) اور اس کا جمالیات سے تعلق)
36:04 (شاعری پر گزشتہ بحت کا اطلاق)
38:13 ("علامت" اور "تشبیہ" کی تصریح، شاعری میں کردار)
41:14 (شاعری پڑھنے کا ایک اصول)
54:25 (جمالیات/جمالیاتی شعور پر مزید بحث)
1:04:26 (شاعری پر گزشتہ بحث کا اطلاق؛ اصول )
1:09:43 (شاعری سمجھنے کا ایک اصول)
1:12:43 (حاضرین کے تبصرے/سوالات)
1:24:46 (اختتامیہ)

اس گفتگو كا عنوان ذرا جلدی میں ركھ دیا گیا ہے۔ اس عنوان سے ایك لیكچر جلد ہی ہو گا جس میں مربوط طریقے سے اور تدریس كے انداز میں نوجوانوں كو سكھایا جائے گا كہ شاعری كو كیسے پڑھنا چاہیے۔ امید ہے كہ ایك دو مہینے میں وہ گفتگو ریكارڈ ہو كر اپلوڈ كر دی جائے گی۔ایڈمن
احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:

👉🏻 Twitter Handle
  / ajavaidofficial  

👉🏻 Instagram
  / ahmadjavaidofficial  

👉🏻Pinterest
  / _created  
#Howۤ_should_we_read_poetry
#شاعری_کیسے_پڑھیں
#Ahmad_Javaid

Комментарии

Информация по комментариям в разработке