Surah Al Maun with Urdu Translation Mishary Rashid Recitation سورة الماعون

Описание к видео Surah Al Maun with Urdu Translation Mishary Rashid Recitation سورة الماعون

Learn Quran With English Translation
سورة الماعون اردو ترجمہ کے ساتھ ۔ اپنی زبان میں قرآن سیکھیں
#HolyQuran #Surah #Maun #Translation #Mishary #Rashid

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے


أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ
یہ وہی (بدبخت) ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
اور نادار کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
جو اپنی نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ
جو ریا کاری کرتے ہیں

وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
اور جو برتنے کی چیزیں مانگنے پر بھی نہیں دیتے

Комментарии

Информация по комментариям в разработке