Karachi: University professor imprisoned for harassing female teacher online - BBC URDU

Описание к видео Karachi: University professor imprisoned for harassing female teacher online - BBC URDU

انتباہ: یہ رپورٹ کچھ ناظرین کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہے
یہ کہانی سائبر کرائم کے ایک ایسے مقدمے کی ہے جس میں کراچی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے ایک خاتون پروفیسر کی تصاویر کو نازیبار تصاویر کے ساتھ کراپ کیا اور انھیں ایک جعلی فیس بک پیچ کے ذریعے یونیورسٹی کے آفیشل صفحے پر شیئر کیا۔
عدالت نے یونیورسٹی کے پروفیسر فرحان کامرانی کو تو سزا سنا دی مگر خاتون پروفیسر کو انصاف کے لیے پانچ سال انتظار کرنا پڑا۔ اس دوران ان پر کیا بیتی؟ آئیے سنتے ہیں ہماری ساتھی حمیرا کنول کی زبانی جنھوں نے ان سے خاتون پروفیسر کا تفصیلی انٹرویو کیا۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
نوٹ: خاتون پروفیسر کی درخواست پر یہاں اُن کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی۔

#Onlineharassment
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке