21 June 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست

Описание к видео 21 June 2024 Juma Q&A session (List of Questions in Description) جمعہ سوال جواب نشست

1. [0:00] The Holy Quran frequently mentions that Allah Almighty does not place a burden on any soul greater than it can bear. Mental illnesses arise when people encounter mental stresses beyond their capacity to handle as per the modern Psychologists. How can we connect these psychological illnesses with the teachings of the Holy Quran?
قرآن مجید میں کافی دفعہ یہ آیا ہے کہ اللہ تعالی کسی نفس پہ اسکی طاقت سے زیادہ بھوج نہیں ڈالتے ، تو لوگوں کو جو ذہنی امراض ہوتے ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کی برداشت سے زیادہ ذہنی الجھنوں کی وجہ سے اس کو یہ بیماری ہو گئی ، تین بچے ایک گھر میں رہتے ہیں اور گھر کے منفی ماحول کی وجہ سے ایک کو ذہنی بیماری ہو جاتی ہے کیونکہ وہ احساس طبیعت کا تھا یا کمزور تھا ، ماہرینِ نفسیات ایسا ہی کہتے ہیں ، تو قرآن کی آیات سے ان تمام ذہنی امراض کو ہم کیسے ربط دے سکتے ہیں؟

2. [14:11] Does one receive the reward for Sunnah acts of worship only if they are performed in accordance with the Sunnah of our beloved Prophet of Allah صلي الله عليه و سلم?
سنت عبادات کا ثواب صرف اسی عبادت پر ملے گا جو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہوگا ، کیا ایسا ہی ہے؟

3. [16:12] What is the Islamic ruling if the parents of a married woman prohibit her from visiting her siblings' homes because of disputes with the parents and conflicts among the siblings?
شادی شدہ خاتون کے والدین اگر اس کو اپنے بہن بھائیوں کے گھر جانے سے منع فرما دیں ، والدین کے ساتھ اختلاف کی وجہ سے اور بہن بھائیوں میں اختلاف اور دوری پیدا ہونے کی وجہ سے ، تو اس سلسلے میں دین کیا حکم دیتا ہے؟

4. [17:35] What is the reasoning behind Shia examining whether a sacrificial animal can be used for breeding and ensuring its reproductive organs are free of defects when they buy it?
اہل تشیع جب قربانی کے جانور کو خریدتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ اس میں کوئی عیب تو نہیں ہے ، وہ جانور جو مزید نسل کیلئے کام نہیں کر سکتا ، تو وہ دیکھتے ہیں کہ اس عضو میں کوئی عیب ہے یا نہیں ، اس کے پیچھے کیا حکمت ہے؟

5. [20:10] What is the meaning of the terms "speak with respect", "speak in a recognized manner" and "speak in straightforward words" as mentioned by Allah Almighty in the Holy Quran?
اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا ہے ، قولاً کریما ، قولاً مّعروفا ، قولاً سدیدا ، ان کا کیا مطلب ہے؟

6. [25:39] I heard your lecture about the differing opinions on the timing and location of the Eid al-Adha sacrifice. You stated that it is not required for both countries to have the same day for the sacrifice, whereas institutions like Jamia-Tur-Rasheed oppose this. Which is the correct view?
عید الاضحی کی قربانی کے وقت اور جگہ کے اختلاف والا بیان سنا تھا ، آپ نے فرمایا کہ قربانی کیلئے دونوں ممالک کا مشترکہ دن پر ہونا شرط نہیں ہے ، جبکہ جامعة الرشید وغیرہ اس کے خلاف فتوی دے رہے ہیں ، ایسی صورت میں کیا کِیا جائے؟

7. [28:16] How should we understand the Quran’s teachings on controlling the self, considering it worse than a thief and devil, suppressing emotions, and avoiding insults, anger, and revenge, and equating self-restraint with bravery? Yet, isn't the Quranic verse "وَلَقَدۡ كَرَّمۡنَا بَنِيٓ ءَادَمَ" a general rule?
قرآن کریم کو اس تناظر میں کیسے دیکھتے ہیں کہ نفس کو لگام دینے ، چور اور شیطان سے بتّر کہنے ، جذبات کو دبانے ، طعنہ غصہ اور انتقام نہ لینے کا سبق دیتے ہیں ، نفس کو مارنے کو دلیری سے تشبیہ دیتے ہیں ، لیکن قرآنی آیت "وَلَقَدۡ كَرَّمۡنَا بَنِيٓ ءَادَمَ" کیا ایک عمومی قاعدہ نہیں؟

8. [31:01] Is it true that in Shariah, contemplation is highly virtuous and that a moment of reflection is considered better than a year of worship?
تدبر کرنے کی شریعت میں بڑی فضیلت آئی ہے ، ایک لمحے کا غور و فکر سال کی عبادت سے افضل ہے ، کیا یہ بات درست ہے؟

9. [35:01] I am filled with regret after committing a sin. What should I do?
گناہ کر بیٹھا ہوں اور ندامت بہت ہے ، کیا کروں؟

10. [35:32] Not answered - Tafseer or Surah Ash-Sharh by Nazar sahib in New Jersey.
نظر صاحب نے نیو جرسی میں سورہ الشرح کی تفسیر کے بارے میں سوال

For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://www.seerat.net

Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
  / alnadwa.official  

Subscribe to our YouTube Channel
یو ٹیوب چینل
   / seeratvideo  

Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Комментарии

Информация по комментариям в разработке