Baba Raja Bhatti Mastana پہلی سالانہ برسی ۔ دو شوال Sdz

Описание к видео Baba Raja Bhatti Mastana پہلی سالانہ برسی ۔ دو شوال Sdz

راجا بھٹی مستانہ خود کو لاہور کا بتاتا تھا۔ سہون میں اندازأ دس سال کے أسپاس رہے ۔ اکثر ننگے رہتے ۔ مزاج مستانہ اور معصوم تھا۔ 22.4.2023 کو عیدالفطر کے دن پردہ فرمایا۔ دوسرے دن دو شوال کو معصوم پاک کے قبرستان کھوسا محلہ سہون میں سپرد خاک کیا گیا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке