Interview of Newly Inducted ASP Samia Saleem with ASP Shehrbano

Описание к видео Interview of Newly Inducted ASP Samia Saleem with ASP Shehrbano

اگر کسی انسان میں بھرپور محنت اور لگن کا جذبہ ہو اور اسے معاشرے میں یکساں مواقع میسر ہوں تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔ ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والی سمعیہ سلیم نے سی ایس ایس 2023 کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر کے پولیس سروس آف پاکستان میں بطور اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس فورس کو جوائن کیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی اے ایس پی سمیعہ سلیم اور ان کی فیملی کو سنٹرل پولیس آفس مدعو کرکے کامیابی پر مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی کی۔سمعیہ سلیم بطور پولیس افسر معاشرے کی بہتری، اور تمام طبقات کی خدمت کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
سمعیہ سلیم نے کس طرح دن رات محنت کر کے اپنے خواب کو سچ ثابت کر دکھایا اورمعاشرے کی تمام خواتین کے لیے مشعل راہ بنی۔ جانیے اے ایس پی شہر بانو کے ساتھ سمعیہ سلیم کے اس انٹرویو میں

Комментарии

Информация по комментариям в разработке