Anime 'The Glassworker': Pakistan's first ever hand drawn animated feature film - BBC URDU

Описание к видео Anime 'The Glassworker': Pakistan's first ever hand drawn animated feature film - BBC URDU

عثمان ریاض بھی انھی نوجوانوں میں سے ہیں جو اینیمیٹڈ فلمیں دیکھتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں لیکن عثمان اینیمیٹڈ فلمیں صرف دیکھنا ہی نہیں بلکہ خود بنانا بھی چاہتے تھے۔ پاکستان میں ایسا پلیٹ فارم نہ ہونے کے باوجود اب وہ اپنا خواب پورا کرنے کے لیے ہاتھ سے تصویر کشی کی گئی پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم بنا رہے ہیں۔

ویڈیو: موسیٰ یاوری
میوزک: عثمان ریاض
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке