October 1, 2024

Описание к видео October 1, 2024

PUNJOO BHAGAT KI SUNDER SUREELI AWAZ ME SUNEEN,, HELLO MAHANRO SANBHLO,,
معروف چولستانی سنگر ،،پنجو بھگت،،کی سندر سریلی آواز میں سنیں ،،ہیلو مہانرو سانبھلو ،،
چک 224/ چمن چولستان رحیم یار خاں فقیرا رام لیلڑ کی طرف سے سجائے گئے ،راما پیرجمع جاگرن،، میں پنجو بھگت بھجن پیش کر رہے ہیں ۔اس پروگرام کے مہمان خصوصی سردار غوث بخش خاں سکھیجہ مہر اور ان کے ہمدرد ساتھی تھے ۔اس پروگرام میں ہر سال اہل علاقہ کے کثیر تعداد میں مسلم بھائی شامل ہو کر مذہبی ہم آ ہنگی کو فروغ بخش کر امن شانتی کا سندیش دے کر انسانی ہمدردی جتاتے ہوئے بھائی چارے کی فضا کو قائم و دائم رکھتے ہیں ۔جس کی وجہ سے خطے میں بھائی چارہ قائم و دائم ہے ۔ #cholistan #drought #culture #heritage #history #ryk #travel #video #hinduinpakistan #cholistanhistory

Комментарии

Информация по комментариям в разработке