مضاعف کے قواعد | 2 | حَاجَجَ سے حَاجَّ

Описание к видео مضاعف کے قواعد | 2 | حَاجَجَ سے حَاجَّ

• جب دو ہم جنس حروف ایک ساتھ آجائیں،
• دونوں متحرک ہوں،
• اور پہلے کا ما قبل مدّہ ہو
• تو پہلے حرف کا دوسرے میں ادغام کرنا واجب ہے۔
o جیسے حَاجَجَ سے حَاجَّ

تمام قواعد کی ویڈیوز دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں


Join online classes:
+92 316 6010911

Комментарии

Информация по комментариям в разработке