Why is Solo Travel Thriving Among Pakistani Women? - BBC URDU

Описание к видео Why is Solo Travel Thriving Among Pakistani Women? - BBC URDU

پاکستانی معاشرے میں کچھ سال پہلے یہ تصور کرنا شاید مشکل تھا کہ کوئی خاتون اکیلے بائیک پر دنیا گھومنے نکل جائے یا سب کچھ پیچ کر اکیلے سفر پر چلی جائے۔
لیکن حالیہ عرصے میں سولو فی میل ٹریولر یعنی خواتین کے اکیلے سفر کرنے کے رجحان میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ بڑھتے ہوئے بزنسس یا ٹوئر کمپنیاں ہیں، جن میں سے کچھ اپنی خدمات صرف اکیلے سفر کرنے والی خواتین کو فراہم کر رہی ہیں ۔ کیا اس رجحان میں اضافے کی وجہ یہی کمپنیاں ہیں؟ اس بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: نازش فیض
کیمرہ مین اینڈ ایڈیٹ: نعمان مسرور
#solotraveler #femalesolotraveler #tourcompany #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке