Khoon Hum Bahaty Hain Zakhem Hum Sajaty Hain

Описание к видео Khoon Hum Bahaty Hain Zakhem Hum Sajaty Hain

Bismillah...
Mir Hasan Mir | Khoon Hum Bahaty Hain Zakhem Hum Sajaty Hain | Live Recite New Manqabat 2017-18 [HD]
Live & Exclusive Manqabat by Mir Hasan Mir ☆ Gift For All Momneens From Mir Hasan Mir on the Auspicious Occasion of 1ST Shabaan ☆ Watch in #HD Please ☆
Recitor | Mir Hasan Mir
Video | Syed Shahrose Raza
Video Recorded | Irfan Bhai Home Gulshan e Roomi Nazd Malir Cantt Karachi

خون ہم بہاتے ہیں زخم ہم سجاتے ہیں
یہ سلیقے ماتم کے اور کس کو آتے ہیں۔

روز برپا ہوتی ہیں محفلیں زمانے میں
ہم تو باغ جنّت میں روز آتے جاتے ہیں۔

جاکے دیکھ لے دُنیا آج بھی جلوسوں میں
اُن کے سر نہیں جھکتے کو علم اُٹھاتے ہیں۔

ذکرِ مرتضیٰ کرکے ہم تو چہرے پڑ پڑ کر
زائچے بناتے ہیں ولدیت بتاتے ہیں۔

جائیں چاند پر ہم کیوں ہم تو اُن کے نوکر ہیں
چاند تارے خود جن کے در پے آتے جاتے ہیں۔

شیخ جی سبب کیا ہے ہر رجب کی تیرہ کو
ہم خوشی مناتے ہیں آپ بلبلاتے ہیں۔

تم اگر کرو ماتم تم بھی سیکھ جاؤ گے
بخششوں کا دروازہ کیسے کہتکتاتے ہیں۔

آپ کو بھی میل جائے دین کا علم لیکن
آپ کا بھروسہ کیا آپ بھاگ جاتے ہیں۔

صاحبانِ علم و فن عقل مند ائے گوہر
سر جھوکا کے اس در پر فائدے اٹھاتے ہیں۔
کلام۔
جناب گوہر جارچوی صاحب

Комментарии

Информация по комментариям в разработке