Are Israel and Hezbollah going for a full-fledged war? - BBC URDU

Описание к видео Are Israel and Hezbollah going for a full-fledged war? - BBC URDU

لبنان میں قائم شیعہ ملیشیا، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری مسلسل جھڑپوں کے نتیجے میں ایک مکمل جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کہتے ہیں کہ اگر جنگ ہوئی تو حالات انتہائی بھیانک ہو جائیں گے۔ تو اگر جنگ ہوتی ہے تو اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان طاقت کا توازن کیسا ہے اور اِس جنگ کا کتنا امکان ہے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈیوسر: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке