Kutub-Khana Deoband Ka sab se anokha restaurant/

Описание к видео Kutub-Khana Deoband Ka sab se anokha restaurant/

کتب کھانا :یہ کتب اور کھانے سے مل کر بنا ہے جو درحقیقت کھانے کا ایک ہوٹل ہے، یہ ایک انوکھی نوعیت کا حامل پہلا ہوٹل ہے،جس میں کھانے کے میز کے اردا گرد کتابوں کے شیلف ہیں، جن سے انسان ظاہری وباطنی ہر دو چیزیں سے سیراب ہوسکتا ہے، یہ اسلامی و اردو تہذیب و ثقافت کا امین بھی ہے،جہاں اردو زبان کی ترویج واشاعت کی خاطر تمام اشیاء کے ناموں کو اردو کا جامہ پہنایا گیا ہے،اور عالم عرب کے طرز پر بیٹھنے کےلیے عمدہ نشست تیاری گئی ہے، یہاں عربک پکوان مثلاً بکرامندی ،مرغ مسلم وغیرہ دستیاب ہے،اگر آپ ان کھانوں کے شوق رکھتے ہیں،اور اردو کی تہذیب وثقافت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں، کتابوں سے بھری الماریوں اور خوش ذائقہ کھانوں کے دل داہ ہیں، تو آپ کواس انوکھے طرز کے ہوٹل کا ضرور وزٹ کرنا چاہیے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке