Islamabad Ki Mashoor Sharbat Wali Gali | Alu Bukhara Ka Sharbat | Aslam Khokhar | Saraiki Mitha |

Описание к видео Islamabad Ki Mashoor Sharbat Wali Gali | Alu Bukhara Ka Sharbat | Aslam Khokhar | Saraiki Mitha |

یہ اسلام اآباد کے سیکٹر جی سیون تھری کی ایک گلی ہے جو کہ شربت والی گلی کے نام سے مشہور ہے یہاں پر ایک بزرگ گزشتہ 26 سال سےآلو بخارے کا شربت بیچ رہے ہیں ان کے پاس دس سے پندرہ ورکرز کام کرتے ہیں جبکہ یہ شربت جو کہ آلو بخارے اوراملی کا بنا ہوتا ہے گھر کے اندر بناتے ہیں اور یہ شربت گھر کی خواتین بناتی ہیں جبکہ گرمیوں کے موسم میں یہ روزانہ پندرہ سو سے زائد گلاس شربت بیچتے ہیں اورایک گلاس کی قیمت 70 روپے ہے۔
#saraikimitha
#aslamkhokhar
#SharbatWaliGali
#imlialoobukharaykasharbat

Комментарии

Информация по комментариям в разработке