Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть ابلیس کا پوتاحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورآقا کریم ﷺ کوحضرت عیسیٰؑ کاپیغام دیتے ہوئے درخواست کی؟

  • Aneela Kamran
  • 2024-03-14
  • 31
ابلیس کا پوتاحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورآقا کریم ﷺ کوحضرت عیسیٰؑ کاپیغام دیتے ہوئے درخواست کی؟
#ابلیس کے پوتے کی حضور سے ملاقات#توبہ کرنا#حضور کے سوال#چوری کرنا#سورۃ اخلاص پڑھناسورۃ الشمس کی تلاوت
  • ok logo

Скачать ابلیس کا پوتاحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورآقا کریم ﷺ کوحضرت عیسیٰؑ کاپیغام دیتے ہوئے درخواست کی؟ бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно ابلیس کا پوتاحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورآقا کریم ﷺ کوحضرت عیسیٰؑ کاپیغام دیتے ہوئے درخواست کی؟ или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку ابلیس کا پوتاحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورآقا کریم ﷺ کوحضرت عیسیٰؑ کاپیغام دیتے ہوئے درخواست کی؟ бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео ابلیس کا پوتاحضور ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اورآقا کریم ﷺ کوحضرت عیسیٰؑ کاپیغام دیتے ہوئے درخواست کی؟

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روزہم حضور ﷺ کے ہمراہ تہامہ کی ایک پہاڑی پر بیٹھے تھے کہ اچانک ایک بوڑھا ہاتھ میں عصالئے ہوئے حضور ﷺ کے سامنے حاضر ہوا اور سلام عرض کیا ، حضور نے جواب دیا اور فرمایا، اس کی آواز جنوں کی سی ہے ، پھر آپ نے اس سے دریافت کیا تو کون ہے؟اس نے عرض کیا حضور مین جن ہوں میرانام ہامہ ہے بیٹاہیم کا اعر رہیم بیٹا لاقیس بیٹا ابلیس کا ہے حضور نے فرمایا تو گویا تیرےاور ابلیس کے درمیان دو پشتیں ہیں ،


پھر فرمایا اچھا یہ بتاؤتمہاری عمر کتنی ہے؟ اس نے کہا یارسول اللہ جتنی عمر دنیا کی ہے اتنی ہی میری ہے کچھ تھوڑی سی کم ہے حضور جن دنوں قابیل نے ہابیل کو قتل کیا تھا اس وقت میں کئی برس کا بچہ ہی تھا مگر بات سمجھتا تھا، پہاڑوں میں دوڑتا پھرتا تھا اور لوگوں کا کھانا وغلہ چوری کرلیا کرتا تھا اور لوگوں کے دلوں میں وسوسے بھی ڈال لیتا تھا کہ وہ اپنے خویش واقربا سے بدسلوکی کریں۔حضور ﷺ نے فرمایا: تب تو تم بہت بُرے ہو، اس نے عرض کی حضور مجھے ملامت نہ فرمایئےاس لئے کہ اب میں حضورﷺ کی خدمت میں توبہ کرنے حاضر ہوا ہوں ، یارسول اللہ! میں نے حضرت نوح علیہ السلام سے ملاقات کی ہے


اور ایک سال تک ان کے ساتھ ان کی مسجد میں رہاہوں ، اس سے پہلے میں ان کی بارگاہ میں بھی توبہ کرچکا ہوں،حضرت ہود ،حضرت یعقوب،اور حضرت یوسف علیہ السلام کی صحبتوں میں بھی رہ چکا ہوں، اور ان سے تورات سیکھی ہے اور ان کا سلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو پہنچایا تھا، اور اے نبیوں کے سردار حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایاتھا کہ اگر تو محمد ﷺ سے ملاقات کرے تو میرا سلام ان کو پہنچانا، سو حضور! اب میں اس امانت سے سبکدوش ہونے کو حاضر ہوا ہوں اور یہ بھی آرزو ہے کہ آپ اپنی زبان حق ترجمان سے مجھے کچھ کلام اللہ تعلیم فرمایئے،حضور علیہ السلام نے اس سورہٴ مرسلات ، سورہٴ عِم متسیا ٴلون ، اخلاص اور معوذتین اور ذالشمس تعلیم فرمائیں اور یہ بھی فرمایا کہ اسے ہامہ جس وقت تمہیں کوئی احتیاج ہو پھر میرے پاس آجانا اور ہم سے ملاقات نہ چھوڑنا ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور علیہ السلام نے تو وصال فرمایا لیکن ہامہ کی بابت پھر کچھ نہ فرمایا ، خدا جانے ہامہ اب بھی زندہ ہے یا مرگیا ہے۔سبق:ہمارے حضور ﷺ الثقلین اور رسول الکل ہیں اور آپ کی بارگاہِ عالیہ جن وانس کی مرجع ہے۔
#ابلیس
#پوتا
#حضور
#حضرت نوح
#تعليم

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей [email protected]