#Pakistan

Описание к видео #Pakistan

صاحبزادہ سلطان محمد علی کی سرپرستی میں حسین آباد اڑیوالہ تلمبہ میں ایک ساتھ 6 ورلڈ ریکارڈ بنائے گئے جو گھڑ سواری کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے

پاکستان نے نیزہ بازی کے میدان میں کمال کردیا

پاکستان نے نیزہ بازی کے کئی عالمی ریکارڈ بنادیئے

سلطانیہ اعوان کلب نے 21 کلبز کیساتھ مل کر ریکارڈ قائم کئے

حسین پور اڑیوالہ میں ایک نہیں پانچ ریکارڈ بنائے گئے

2 منٹ 46 سیکنڈز میں 120 گھڑسواروں کے دوڑنے کا ریکارڈ بنا

166سیکنڈز میں 78کلے اکھاڑنے کا ریکارڈ بنا

ایک ساتھ 24 گھوڑے بھاگنے کا عالمی ریکارڈ بھی بنایا گیا

سنگل لائن میں بیک وقت 6 ٹیموں نے بھاگ کا ریکارڈ بھی بنا

166سیکنڈز میں 30 ٹیموں کے بھاگنے کا عالمی ریکارڈ بھی بنایا گیا


تمام ریکارڈز کی ویڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈزکو بھجوائے جائے گی


عالمی قوانین کے مطابق اسٹارٹ لائن ٹارگٹ سے 80میٹر دور رکھی گئی

ہدف کے بعد عالمی قوانین کے مطابق 30میٹر دور فنش لائن بنائی گئی ہے


6 فٹ لمبے نیزے سے چھ سینٹی میٹر کے کلے کو نشانہ بنایا گیا

خانیوال تلمبہ کے قریب حسین اڑیوالہ میں یہ ریکارڈ بنایا گیا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке