Bahadur Shah Zafar - kabhi Ban Sanwar Ke Jo - Classical Urdu Poetry

Описание к видео Bahadur Shah Zafar - kabhi Ban Sanwar Ke Jo - Classical Urdu Poetry

#UrduGhazal #urdupoetry #Nazam #Lovepoetryinurdu #DardBhariAwaz #GhazalsCollection #Hearttouchingpoetry #sadgazal #sadpoetryinurdu #urduNazam #UrduPoetry #UrduPoint #bahadurshahzafar #ClassicalUrduPoetry #bahadurshahzafarPoetry

Urdu Poetry Classic - Kabhi Ban Sanwar Kay jo AAgay

Urdu Poetry Of: Bahadur Shah Zafar

Urdu Ghazal: Kabhi Ban Sanwar Kay,

Poetry Recitation: Jam Zafaf

____________

Bazm-E-Jam A CLASSIC URDU POETRY CHANNEL


Bazm-E-Jam (بزم جام is an Urdu literary (adabi) channel on YouTube.
We present recitations of the masterpieces of Urdu poetry. Shayari of Asatiza (the greatest poets of Urdu) in the voice of Jam Zafar with classic background musician experience people of taste can have nowhere else. SUBSCRIBE NOW

Facebook;
https://www.facebook.com/zafarjam.iqb...
Twitter:
https://twitter.com/ZafarJam4?t=cJhXR...
Instagram

بزم جام کا شمار یوٹیوب کے معیاری ترین ادبی چینل میں ہوتا ہے جس پر اردو شعرو ادب کے کلاسک شاہکار جام ظفر کی آواز میں پیش کیے جاتے ہیں۔ ہم اپنے تمام سامعین اور قدرانوں کے شکر گزارہیں جنہوں نے اس کاوش کی حوصلہ افزائی کرکے ہمیں اردو ادب کے لئیے اپنی خدمات جاری رکھنے کی ہمت بخشی🌹🌹🌹🌹🌹🌹
آج پیش خدمت ہے♥️♥️ بہادر شاہ ظفر کی لاجواب غزل🌷🌷🌷

کبھی بن سنور کے جو آ گئے تو بہارِ حسن دکھا گئے
مرے دل کو داغ لگا گئے یہ نیا شگوفہ کھلا گئے

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیوں کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے

مرے پاس آتے تھے دم بدم وہ جدا نہ ہوتے تھے ایک دم
یہ دکھایا چرخ نے کیا ستم کہ مجھی سے آنکھ چرا گئے

جو ملاتے تھے مرے منہ سے منہ کبھی لب سے لب کبھی دل سے دل
جو غرور تھا وہ انھی پہ تھا وہ سبھی غروروں کو ڈھا گئے

بندھے کیوں نہ آنسوؤں کی جھڑی کہ یہ حسرت ان کے گلے پڑی
وہ جو کاکلیں تھیں بڑی بڑی وہ انھی کے پیچ میں آ گئے

یہی شوق تھا ہمیں دم بدم کہ بہار دیکھیں گے اب کے ہم
جونہی چھوٹے قیدِ قفس سے ہم تو سنا خزاں کے دن آ گئے
=========================
بزم جام

Комментарии

Информация по комментариям в разработке