Haier washing machine door lid brakes down problem self repair urdu

Описание к видео Haier washing machine door lid brakes down problem self repair urdu

اسلام علیکم۔ بہنو کیلئے زیادہ اور بھائیوں کیلئے کم یہ ویڈیو بنائی گئی۔ بھائیوں آپ کیلئے اس لیے کم کہ آپ اپنی زوجہ محترمہ کا کہنا نہیں مان کر انکے کام کم کم کرتے ہیں ، معذرت کے ساتھ یہ بس ایک چھوٹا سا مذاق تھا۔
تو ہوا کچھ یہ کے زوجہ محترمہ کے اسرار پر ہائیر کی آٹومیٹک مشین خرید تو لی۔ ڈر بھی لگے کہ مہنگی ہے اگر خراب ہوگئی تو ٹھیک کیسے کروائ جائے۔ مطلب اسکا مکینک کہاں سے لبا جائے۔ خیر الحمدللہ بہترین چل رہی ہے۔
آج سے دو ہفتے پیلے یہ ہوا کہ مشین کے ڈور لاک کا ڈھکن لوز ہوکر اندر ہی گر گیا۔ اور پھر بیگم کے حکم نامے جاری ہونے لگ گئے کہ یہ ٹھیک کر دیں یا مکینک کو بلوا کر کروا دیں۔ آج پھر ٹول بیگ لیا وہی جو میں اپنے بائک پر لانگ ٹوررز پر ساتھ لیکر جاتا ہوں۔ وہ پکڑا اور ٹول نکالے اور 10 منٹ کے اندر یہ مسئلہ ٹھیک کر دیا اللہ کی مدد سے الحمدللہ۔
اللہ نہ کرے آپکی مشین کو یہ مسلہ بنے تو اسکو ایسے ٹھیک کر لیں۔ مجھے یقین نہیں تھا کہ میں ٹھیک کر پاؤں گا۔ الحمدللہ ہو گیا ٹھیک۔ اور یہ ویڈیو بیگم کو درخواست گزار کی آپ موبائل سے ویڈیو بھی بناتی جاو۔
وسلام اپنا خیال رکھیں۔ اوراپنی بیگمات کا کہنا مانا کریں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке