Islam To Sarkar Ky Yaro Sy Mila Hai | Hassan Afzaal Siddiqui | New kalam 2022

Описание к видео Islam To Sarkar Ky Yaro Sy Mila Hai | Hassan Afzaal Siddiqui | New kalam 2022

#IslamToSarkarKyYaroSyMilaHai #HassanAfzaalSiddiqui #2022 #TareekhKytabindaSitaroSyMilaHai

حسن افضال صدیقی|اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے

Artist : Hassan Afzaal Siddiqui
Poet : Waseem Shehzad
Audio : Rao Bothers
Vedio : Hunain Raza Qadri

Tareekh Ky Tabinda Sitaro Sy Mila Hai
Islam To Sarkar ky Yaro Sy Mila Hai

تاریخ کے تابندہ ستاروں سے ملا ہے
اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے

روشن یہ ہوئے نور_ نبوت کی ضیا سے
اصحاب پیغمبر ہوں یا آقا کے نواسے
اللہ نے پکارا ہے انہیں خوب اداسے
راضی ہے خدا ان سے تو یہ راضی خدا سے
یہ ذکر تو قرآن کے پاروں سے ملا ہے

جس شخص کو آقا سے بہت پیار ہوا ہے
دنیا سے جدا آپکا وہ یار ہوا ہے
یہ لطف کسی پر بھی بس اک بار ہے
سر گودی میں رکھے ہوئے دیدار ہوا ہے
یہ فیض ابوبکر کو غاروں سے ملا ہے

ہر دور سے بہتر ہیں وہ ذیشان ابھی بھی
اسلام کی تاریخ کی ہیں جان ابھی بھی
ہر شخص ہر اک قوم کے انسان ابھی بھی
جس دور پہ نازاں ہیں مسلمان ابھی بھی
وہ دور تو اسلام کو چاروں سے ملا ہے

افلاک کی وہ جان ہیں تو رشک_ ذمیں ہیں
سسران نبی دین میں دو ماہ_مبیں ہیں
آقا کے قریں ریتے تھے وہ اب بھی قریں ہیں
شہزاد وہ شیخین تو جنت میں مکیں ہیں
یہ راز مجھے ان کے مزاروں سے ملا ہے

This is Official YouTube channel of Hassan Afzaal Siddiqui

Official social Accounts Links :-

Instagram :
  / hassan_afzaal_s.  .
Facebook :
  / hasanafzaalsid.  .
Youtube :
https://www.youtube.com/channel/UC0Dc...

Комментарии

Информация по комментариям в разработке