محبوب کے دل میں آگ لگانے والے عمل || محبوب کو محبت میں گرفتار کرنے کا وظیفہ

Описание к видео محبوب کے دل میں آگ لگانے والے عمل || محبوب کو محبت میں گرفتار کرنے کا وظیفہ

محبوب کے دل میں آگ لگانے والے عمل || محبوب کو محبت میں گرفتار کرنے کا وظیفہ

بسم الله الرحمن الرحيم

اسلام علیکم دوستوں! امید کرتا ہو آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ رب العزت آپ سب کو ہمیشہ ہر پل ہنستا مسکراتا رکھے آمین۔دوستوں آج ہم آپ کو ایک ایسا محبت کا خاص عمل /وظیفہ بتاے گے۔ جس کی مدد سے آپ کسی کو بھی اپنی

محبت میں گرفتار کر سکتے ہیں۔

دوستوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر وظائف سے فائدہ ہو تو آپ پانچ وقت کی نماز ضرور پڑھیں اور ہر وظیفے کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔ دوستوں کسی بھی عمل سے پہلے آپ حسبِ توفیق کوئی بھی میٹھی چیز بچوں میں بانٹ دے.وظیفے کو پورے یقین اور کامل ایمان کے ساتھ کریں تو تب ہی آپ کواس کا فائدہ ہوگا اگر آپ اس عمل کو غلط مقصد اور کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کریں گے تو بجاے آپ کو اس سے فائدہ ہو بلکہ آپ کو اس سے نقصان ہوگا تو لہذا آپ اس بابرکت وظیفے کا غلط استعمال نہ کریں۔ دوستوں اگر آپ اس عمل کو اپنی سچی محبت حاصل کرنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کو کرنے کی اجازت عام ہے آپ بنا کسی اجازت کے اس عمل کو کر سکتے

ہیں۔ دوستوں اس عمل کو آپ نے جمعہ التمبارک کو شروع کرنا ہے اور اس عمل /وظیفے کو آپ نے 41 دن کرنا ہیں۔

(وظیفے کو کرنے کا طریقہ)

دوستوں سب سے پہلے تو آپ کا پاک صاف ہونا لازمی ہے۔یہ وظیفہ آپ کسی بھی نماز کے بعد کر سکتے ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد آپ نےقرآن پاک کی سورۃ نمبر 8 یعنی سورۃ الانفال کی آیت نمبر 62 اور 63 دونوں کو آپ نے اکتالیس،اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے اوراس کے بعد دل میں اپنے محبوب کا تصور رکھ کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کا محبوب آپ سے بے پناہ محبت اور پیار کرنا شروع کردے گا۔

Sharing is caring!

میاں بیوی میں محبت کا تعویذ
آپ کا شوہر آپ گدموں میں
تعویز محبت کا
تعویذ لکھنے کا طریقہ
اپنے شوہر کو اپنا تابع کریں
آپ کا شوہر آپ کے بغیر ایک پل نا رہ سکے
muhabbat ka powerful best azmoda taweez | محبت کا تعویذ مکمل تفصیل کے ساتھ | islamic news 4k,شادی شدہ حضرات یہ ویڈیو ضرور دیکھیں
love ka taweez
love taweez
taweez love
love marriage
mahobat ka taweez
mahobat ka amall
wazifa for love
love ka wazifa
love taweez ur wazifa
lobe ka wazifa
love in hindi urdo
#viralvideo #viral #وظائف
•••••••••••••\\\\\\\\\\\\•••••••••••••••••••
محبت کا وظیفہ
محبوب کو بیقرار کرنے کا عمل
محبوب کو حاضر کرنے کا عمل
کسی کو محبت میں پاگل کرنے کا صرف ایک منٹ کا عمل 💯٪,محبت کا ایک ایسا عمل جس میں محبوب بھاگ کے آے
میاں بیوی میں بے پناہ محبت کا وظیفہ
محبت کا عمل
تصویر پر صرف 3 دم کریں اور محبوب کو ںاپنی محبت میں تڑپائیں
کسی کے دل مین محبت ڈالنے کا حافظ ابن حجرکا وظیفہ
محبت کے لئے حافظ ابن حجر کا وظیفںہ
محبت کا جادو
کسی کومحبت میں قید کرنےکاعمل
محبت میں قیدکرنےکاتعویز
محبت
محبت کا جادوئی عمل
محبت کا تیز ترین عمل

Комментарии

Информация по комментариям в разработке