A short lecture on Khilafat e Rashida (The Rashidun Caliphate) مختصر گفتگو بہ عنوان خلافتِ راشدہ

Описание к видео A short lecture on Khilafat e Rashida (The Rashidun Caliphate) مختصر گفتگو بہ عنوان خلافتِ راشدہ

ASHRAF JAFRI OFFICIAL
This lecture throws light on the principles of Khilafah (Caliphate) as well as on the Khilafat e Rashidah (Rashidun Caliphate) in brief. If you want to know about Khilafah and the Rashidun Caliphate, you will be able to know that in less than an hour, Inshallah. This video provides answer to questions like, what is khilafah, what are its principles and what is meant by the khilafat e rashidah (the rashidun caliphate).
This is the official video of the lecture.
For any suggestion or question, you can mail us to:
[email protected]
NOTE: The contents of the video can not be shared EXCEPT for positive purpose.

اشرف جعفری آفیشل
یہ گفتگو خلافت کے بنیادی اصولوں اور خلافتِ راشدہ کے اوپر مختصراً روشنی ڈالتی ہے۔اگر آپ کو خلافت اور خلافتِ راشدہ سے متعلق معلومات چاہئے، تو یہ گفتگو آپ کو معلومات ایک گھنٹہ سے بھی کم میں مہیا کرائے گی، انشاءاللہ۔ اس ویڈیو کے ذریعہ آپ "خلافت کیا ہے"، "اس کے اصول کیا ہیں" اور "خلافتِ راشدہ سے کیا مراد ہے" جیسے سوالات کا جواب حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ اس گفتگو کی آفیشل ویڈیو ہے۔
کسی بھی مشورہ یا سوال کے لئے آپ ہمیں ہماری میل آئی پر لکھیں۔ ہماری میل آئی ڈی ہے:۔
[email protected]
نوٹ: اس ویڈیو کے کسی بھی حصہ کو شائع کرنا ممنوع ہے، سوائے کسی مثبت مقصد کی خاطر۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке