Saudi Arabia work visa protector | Protector Services Lahore | New Rules Update Work visa Saudia

Описание к видео Saudi Arabia work visa protector | Protector Services Lahore | New Rules Update Work visa Saudia

ہ

1 اکتوبر 2024 سے ڈیمانڈ لیٹر ہو یا سنگل ایگریمنٹ سعودی چیمبر آف کامرس اور سعودی وزارت خارجیہ سے تصدیق شدہ کیس کے ساتھ اصل لگے گا تو ویزہ ملے گا۔
سنگل ایگریمنٹ میں کفیل کا نام، ویزہ نمبر، کفیل کا بطاقہ نمبر اور پیشہ وکالہ کے مطابق ہونا چاہیے۔

تنخواہ لکھی ہونی چایئے ایگریمنٹ پر اور دونوں پارٹیوں کے دستخط لازم ہوں۔

ڈیمانڈ لیٹر میں کمپنی کا نام، ویزہ نمبر اور کفیل کا بطاقہ نمبر ، وکالہ کے مطابق پیشہ اور تعداد لکھی ہو۔

جو ڈیمانڈ لیٹر پہلے سے رجسٹرڈ ہیں انکے ویزہ 30 ستمبر تک لگوا سکتے ہیں اسکے بعد بقایا ویزے کے لئے نئی ہدایات کے مطابق نیا ڈیمانڈ لیٹر، سعودی چیمبر آف کامرس اور سعودی وزارت خارجیہ سے تصدیق شدہ اصل چاہئے ہوگا

جزاکم اللہ

We Provide Services The Way You Like

Umrah & Hajj Packages
Travel Advisor
Air Tickets
Visa Consultancy
Hotel Booking
Travel Insurance

For Business Inquiries

Whatsap 03151644222

Комментарии

Информация по комментариям в разработке