اسلام اباد میں سستا اور معیاری مکان برائے فروخت| تمام تر سہولیات موجود ہیں| مزید تفصیلات کیلۓ وڈیو

Описание к видео اسلام اباد میں سستا اور معیاری مکان برائے فروخت| تمام تر سہولیات موجود ہیں| مزید تفصیلات کیلۓ وڈیو

سادات ٹاؤن مین لہتڑار روڈ کے قریب خوبصورت 5 مرلے کا سنگل سٹوری تیار مکان براۓ فروخت ہیے۔ اگر سادات ٹاون کی لوکیشن پر بات کی جائے۔ تو ترامڑی چوک سے مشرق کی طرف تقربیا 4 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیے۔ یہاں پراپر ایک ٹاؤن ہیے جہاں پر گلیاں کشادہ ہیں۔ جوکہ اپ وڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہیے۔ کہ یہ مکان اپکو رجسٹری اور انتقال پر ملے گا۔
سہولیات:
1).یہ مکان 30 فٹ کے گلی پر واقع ہیے۔
2). اس گھر میں پانی کا بور موجود ہیے۔
3).بجلی کا میٹر لگا ہوا ہیے۔
4). یہ مکان اپکو رجسٹری اور انتقال پر ملے گا۔
5). مین لہتڑار روڈ سے تقربیا 400 میٹر کے فاصلے پر واقع ہیے۔
6). اس گھر کا کام بہت ہی خوبصورت طریقے سے ہوا ہیے اور بہترین میٹریل استعمال ہوا ہیے۔
7). گھر کے اندر 3 فٹ تک تمام دیواروں پر ٹائل نصب ہیں۔
8). سینلگ اور نچیے فرش پر بہتریں ٹائل لگے ہوئے ہیں۔
اگر اپ اس گھر میں انٹرسٹڈ ہیں۔ تو نیچے دیے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری ہمیشہ سے یہ کوشش رہتی ہے۔کہ اپ لوگوں کے ساتھ وہ چیزیں شیئر کریں۔ جہاں پر اپ کی انویسمنٹ محفوظ ہو۔بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ اچھا خاصہ منافع بخش بھی ثابت ہو۔
مزید تفصیلات کی اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے۔ تاکہ ساری معلومات آپ کے سامنے ہو۔ تاکہ آپ کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اس لۓ یہ وڈیو اپ کیلئے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ تاکہ کوئی ضروری معلومات آپ سے مس نہ ہوجائیں۔ باقی پراپرٹی کی خرید و فروخت کے لیے لیڈز گروپ آف کمپنی سے رابطہ کریں اور سرمایہ کاری کریں۔

ٹوٹل ڈیمانڈ: 85 لاکھ

_____________________________________________________
𝙁𝙊𝙍 𝙄𝙉𝙑𝙀𝙎𝙏𝙈𝙀𝙉𝙏 𝘾𝙊𝙉𝙎𝙐𝙇𝙏𝘼𝙉𝘾𝙔
📞https://wa.me/923335514186
____________________________________________
Visit our website:
🌐
🌐 leadsconsultants .com.pk
____________________________________
________
Visit Our Office:
Head Office: 📍 First Floor, Luxus Mall & Residency, Suite 150, 151, 152, Gulberg Greens Islamabad
____________________________________
Visit our YouTube Channel
🌐   / @pakistanpropertytalks  
_______________________________________________
Visit & Follow My Facebook Account:
  / faizullah.khattak.1  
_______________________________________________
Visit & Follow me on Instagram:
  / faiz_ullahkhattak  
#realestate #islamabad #property #houseforsale #sadattown#investment #overseaspakistani #pakistan #lahore #house #plotsforsale
5 Marla house for sale
5 Marla
house
5 پانچ مرلہ گھر

Комментарии

Информация по комментариям в разработке