Clean & Green Pakistan Project||📍Tibba Sultan Pur Qabrastan||Narjis Masooma

Описание к видео Clean & Green Pakistan Project||📍Tibba Sultan Pur Qabrastan||Narjis Masooma

السلام علیکم!*درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے*دی ہوپ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کی طرف سے رسول پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ کی سنت مبارکہ پہ عمل کرتے ہوئے سر سبز اور صاف ستھرا پاکستان کے نام سے ایک بہت بڑے پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا جس کے پہلے مرحلے میں مس نرجس معصومہ کی زیر نگرانی ہماری ٹیم کی طرف سے بیس پودے لگائے گئے آئیے آپ بھی اس نیک کام میں ہمارے ساتھ شرکت اختیار کریں اور اپنے ملک و قوم کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں تحریر نگار: زوہیب غفار*سرپرستی *نرجس معصومہ بانی دی ہوپ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان #highlights #hopeforhumanity #thehopewelfaresociety #everyone #camp #serveforhumanity

Комментарии

Информация по комментариям в разработке