Investigative journalist Ahmad Noorani on his story about Gen Bajwa's family wealth | VOA URDU

Описание к видео Investigative journalist Ahmad Noorani on his story about Gen Bajwa's family wealth | VOA URDU

’ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات کوئی شبہ نہیں کہ مخفی ہوتی ہیں لیکن جو سرکاری یا ریاستی عہدہ رکھتے ہیں، ان کے بارے میں ایسی قابل بھروسہ دستاویزات ایک صحافی کے پاس آئیں جن میں ان کے اثاثوں کی وہ تفصیل ہو جس کا عوام کو پہلے پتا نہیں ہے تو ان کو رپورٹ کرنے اور عوام کے سامنے لانے کی ضرورت ہوتی ہے‘۔

پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی رشتہ داروں کے ٹیکس گوشوارے اور ان کے اثاثوں میں گزشتہ چند برسوں میں ہونے والے اضافے کی تفصیلات سامنے لانے والے تحقیقاتی صحافی احمد نورانی کی وائس آف امریکہ (ڈیوا سروس) کے نمائندہ رحمان بونیری سے گفتگو

Комментарии

Информация по комментариям в разработке