Logo video2dn
  • Сохранить видео с ютуба
  • Категории
    • Музыка
    • Кино и Анимация
    • Автомобили
    • Животные
    • Спорт
    • Путешествия
    • Игры
    • Люди и Блоги
    • Юмор
    • Развлечения
    • Новости и Политика
    • Howto и Стиль
    • Diy своими руками
    • Образование
    • Наука и Технологии
    • Некоммерческие Организации
  • О сайте

Скачать или смотреть خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

  • Rahimia Institute of Quranic Sciences
  • 2022-05-08
  • 6766
خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
  • ok logo

Скачать خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری бесплатно в качестве 4к (2к / 1080p)

У нас вы можете скачать бесплатно خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری или посмотреть видео с ютуба в максимальном доступном качестве.

Для скачивания выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Cкачать музыку خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری бесплатно в формате MP3:

Если иконки загрузки не отобразились, ПОЖАЛУЙСТА, НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если у вас возникли трудности с загрузкой, пожалуйста, свяжитесь с нами по контактам, указанным в нижней части страницы.
Спасибо за использование сервиса video2dn.com

Описание к видео خطبہ جمعہ/ مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے.../مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

مطالعۂ تاریخ کی اہمیت، دورِ حاضر کا طاغوت اور اس کے
آلۂ کار ملکی نظام کی حقیقت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ: 4 شوال المکرم 1443ھ / 6؍ مئی 2022ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی
وَلَـقَدۡ بَعَثۡنَا فِىۡ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوۡلًا اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰهَ وَاجۡتَنِبُوا الطَّاغُوۡتَ‌ۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ هَدَى اللّٰهُ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ حَقَّتۡ عَلَيۡهِ الضَّلٰلَةُ‌ ؕ فَسِيۡرُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِ فَانْظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُكَذِّبِيۡنَ‏o
ترجمہ: "اور ہم نے اٹھائے ہیں ہر امت میں رسول کہ بندگی کرو اللہ کی اور بچو سرکشوں سے، پھر کسی کو ان میں سے ہدایت کی اللہ نے، اور کسی پر ثابت ہوئی گمراہی، سو سفر کرو مُلکوں میں، پھر دیکھو کیسا ہوا انجام جھٹلانے والوں کا"۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ اللہ تعالیٰ کے پیغام اور اَحکامات کو جھٹلانے والوں کا انجام
✔️ سابقہ اَقوام کی تاریخ کے مطالعے کی اہمیت، مقصد اور عبرت
✔️ قوموں کی تاریخ کا مطالعہ؛ ’’فسیروا فی الارض‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کے تناظر میں
✔️ ’’فسیروا‘‘ اور ’’فانظروا‘‘ کا فرق، درست معنی و مفہوم اور تقاضے
✔️ جماعتوں کے ایمان، کفر اور نفاق کے قومی اور اجتماعی نتائج
✔️ اُمتِ محمدیہ ﷺ پر بہ حیثیتِ مجموعی عذاب نہ آنے کی الٰہی حکمت
✔️ اللہ تعالیٰ کے ہاں دُنیا میں قوموں کو عذاب دینے کے اجتماعی اسباب
✔️ اللہ تعالیٰ کی نظر میں ماننے اور نہ ماننے والے برابر نہیں ہوسکتے
✔️ تاریخ محض ماضی کی کھتونی نہیں، بلکہ حال اور مستقبل کی کسوٹی بھی ہے
✔️ رسول اللہ ﷺ کی حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کی حکومتوں سے متعلق پیشین گوئی
✔️ دورِ حاضر میں طاغوت کی جامع اور مکمل تعریف کا نمونہ
✔️ پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت کے سود کے بارے میں حالیہ فیصلے کا بصیرت افروز تجزیہ
✔️ ملک میں نام نہاد اسلامی بینکاری کا طُرفہ تماشا
✔️ پاکستان میں امریکی مداخلت کی تاریخ کی ایک جھلک
✔️ برصغیر کے حریت پسندوں اور غداروں دونوں کی تاریخ کا محفوظ ریکارڈ
✔️ ہمارے عہد کے عوام دشمن حکمران ؛ وکٹورین کلچر کے قیدی
✔️ امانتوں میں خیانت اور ملکی اُمور کی نا اہلوں کو سپردگی ؛ معاشروں کی تباہی اور قیامت کی نشانی


پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
  / rahimiainstitute  

Комментарии

Информация по комментариям в разработке

Похожие видео

  • خطبہ جمعہ/ مثالی دینی حکومت اور عصری تقاضے / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    خطبہ جمعہ/ مثالی دینی حکومت اور عصری تقاضے / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    4 года назад
  • ملت ابراہیمی کی اساس پر دین محمدی کا جامع جادہ اعتدال، ماہ رمضان المبارک کے اعمال کے تناظر میں
    ملت ابراہیمی کی اساس پر دین محمدی کا جامع جادہ اعتدال، ماہ رمضان المبارک کے اعمال کے تناظر میں
    Трансляция закончилась 9 дней назад
  • 🔴 СРОЧНО АВИАУДАР ПО МИТИНГУ В ИРАНЕ, БАЛЛИСТИКА ПО ТУРЦИИ #новости #одиндень
    🔴 СРОЧНО АВИАУДАР ПО МИТИНГУ В ИРАНЕ, БАЛЛИСТИКА ПО ТУРЦИИ #новости #одиндень
    3 часа назад
  • خطبہ جمعہ/مسجدوں کا حقیقی کردار| اور ان کی تعمیر و توسیع کا قرآنی نظریہ!/ مفتی عبدالخالق آزاد
    خطبہ جمعہ/مسجدوں کا حقیقی کردار| اور ان کی تعمیر و توسیع کا قرآنی نظریہ!/ مفتی عبدالخالق آزاد
    4 года назад
  • خطبہ جمعہ/سیرت النبی ﷺ کی افضلیت، معنویت و خصوصیت۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
    خطبہ جمعہ/سیرت النبی ﷺ کی افضلیت، معنویت و خصوصیت۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    3 года назад
  • War On Iran & Epstein Files Link? | How Israel Controls Trump’s Operation Epic Fury | Akash Banerjee
    War On Iran & Epstein Files Link? | How Israel Controls Trump’s Operation Epic Fury | Akash Banerjee
    2 часа назад
  • خطبہ جمعہ/مسئلہ تقدیر: حقیقی مفہوم اور اجتماعی تقاضے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    خطبہ جمعہ/مسئلہ تقدیر: حقیقی مفہوم اور اجتماعی تقاضے/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    4 года назад
  • خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
    خطبہ جمعہ/ اسلام کے عادلانہ تجارتی نظام اور عالمی استحصالی نظام۔۔۔/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    3 года назад
  • ОРМУЗ ЗАКРЫТ — НЕФТЬ ВЗЛЕТЕЛА! Путин экстренно собирает энергетиков
    ОРМУЗ ЗАКРЫТ — НЕФТЬ ВЗЛЕТЕЛА! Путин экстренно собирает энергетиков
    3 часа назад
  • First Day of New Supreme Leader Mojtaba Khamenei In Office | Middle East Updates | Irshad Bhatti
    First Day of New Supreme Leader Mojtaba Khamenei In Office | Middle East Updates | Irshad Bhatti
    7 часов назад
  • خطبہ جمعہ / مقصدِ نزولِ قرآن:غلبۂ دین اور روزہ کی حقیقت / مولانا محمد مختار حسن
    خطبہ جمعہ / مقصدِ نزولِ قرآن:غلبۂ دین اور روزہ کی حقیقت / مولانا محمد مختار حسن
    3 года назад
  • سیرت رسول اکرمﷺ اور ہماری ذمہ داریاں از حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد راۓ پوری
    سیرت رسول اکرمﷺ اور ہماری ذمہ داریاں از حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد راۓ پوری
    7 лет назад
  • حجۃ اللہ البالغہ | 010 | ملاء اعلی حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    حجۃ اللہ البالغہ | 010 | ملاء اعلی حصہ دوم | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    2 года назад
  • خطبہ جمعہ /آزادی کا حقیقی مفہوم قرآنی معیارات اور عصرِ حاضر/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    خطبہ جمعہ /آزادی کا حقیقی مفہوم قرآنی معیارات اور عصرِ حاضر/ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    5 лет назад
  • خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    خطبہ جمعہ/ اپنی قوم کی آزادی کے لیے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی... / مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    2 года назад
  • خطبہ جمعہ/ توہین رسالت کا مجرم کون؟... / مفتی عبدالخالق آزاد
    خطبہ جمعہ/ توہین رسالت کا مجرم کون؟... / مفتی عبدالخالق آزاد
    5 лет назад
  • خطبہ جمعہ/ جہاد و قتال کا دینی تصور مقاصد و اہداف اور نجی جنگ .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    خطبہ جمعہ/ جہاد و قتال کا دینی تصور مقاصد و اہداف اور نجی جنگ .../ مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    2 года назад
  • خطبہ جمعہ/ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد؛ تاریخی تسلسل، حکمتِ عملی۔۔۔/مفتی عبدالخالق آزاد رائے  پوری
    خطبہ جمعہ/ فساد فی الارض کے خلاف جدوجہد؛ تاریخی تسلسل، حکمتِ عملی۔۔۔/مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    3 года назад
  • آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    2 месяца назад
  • Ayatollah Khamenei Jaisi Mout Allah Umar Ko Bi Dy | America B Team Hazir Ho | Hafiz Umar Siddique
    Ayatollah Khamenei Jaisi Mout Allah Umar Ko Bi Dy | America B Team Hazir Ho | Hafiz Umar Siddique
    3 дня назад
  • О нас
  • Контакты
  • Отказ от ответственности - Disclaimer
  • Условия использования сайта - TOS
  • Политика конфиденциальности

video2dn Copyright © 2023 - 2025

Контакты для правообладателей video2contact@gmail.com