Amendments in 1973 Constitution, 18 to 26th| Pol. Science with Sh Waheed

Описание к видео Amendments in 1973 Constitution, 18 to 26th| Pol. Science with Sh Waheed

26th amendment of the constitution entered the fray on May 13, 2019.
یہ ترمیم 25ویں ترمیم کا تسلسل ہے 25 ترمیم کے تحت فانا کو KPK میں ضم اور ان علاقوں کی سیٹوں کا تعین کیا گیا۔ 26 کے تحت فانا کے اضلاع کی سیٹوں میں ردوبدل کیا گیا اب اس ضم شدہ اضلاع کی نیشنل اسمبلی میں 12 اور KPK اسمبلی میں24 سیٹیں ہونگی۔ علاوہ ازیں یہ سٹیٹ کی ذمے داری ہے کہ وہ شہریوں کے حقوق کی حفاظت کرے اور ان کو اسمبلیوں میں نمائندگی کا موقع اور سہولت فراہم کرے۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке