Salana Urs mubarak , wali-e-kamil Peer Syed Aalim Shah Jillani

Описание к видео Salana Urs mubarak , wali-e-kamil Peer Syed Aalim Shah Jillani

قبلہ حضور مفکر اسلام حضرت پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی دامت برکام کے نانا مکرم ولی کامل پیر سید عالم شاہ گیلانی کے عرس کے موقع پر حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کے سجادہ نشین پیر سید بلال شاہ صاحب کی طرف سے خصوصی طور پر بھجوائی گئی روزہ مبارک کی چادر سے حضرت مفکر اسلام نے اپنے سجادہ نشین حضرت پیر سید علی امام جیلانی کو دستار بندی فرمائی اس موقع پر حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات کا خصوصی طور پر ذکر فرمایا۔
#khawajamoinuddinchisthi

Комментарии

Информация по комментариям в разработке