‪@SardarSaleemHaiderKhan‬

Описание к видео ‪@SardarSaleemHaiderKhan‬

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی اٹک میڈیا سے گفتگو
ضلع بھر کی ترقی پہلی ترجیح ہے ڈپٹی کمشنر اٹک کی ترقی کے لیے نیک نیتی سے عمل پیرا ہیں انشاء اللہ بہتری آئے گی جنڈ، فتح جنگ کو یونیورسٹی کیمپس اور پنڈی گھیب کو ڈیلائسس سنٹر دیں گے ڈی سی صاحب نے پنڈی گھیب پر ورک کیا ہوا ہے مونگ پھلی کے بارے بھی بتایا گیا تمام مسائل مل کر حل کریں گے اٹک شہر میں مہرعلی شاہ کمپس پر بھی میٹنگ ہوئی ہے میڈیا کے بل پر چیف منسٹر صاحبہ اور سپیکر سے بات ہوئی میڈیا ایکشن کمیٹی سے مل کر حل نکلا جائے گا پیپلز پارٹی کی پنجاب بحالی پر رابطے جاری ہیں اپنے آفشل کام اور پارٹی کی مضبوطی دونوں سیکٹر ساتھ ساتھ رکھیں گے

Комментарии

Информация по комментариям в разработке