Kham e zulf say rihai kabhi thi na hay na ho gi

Описание к видео Kham e zulf say rihai kabhi thi na hay na ho gi

#qawali #qawali2023 #arifana
Kham e zulf say rihai kabhi thi na hay na ho gi
زلف ماہی دے پیچ انوکھے تے میں پیچ گئی وچ پیچاں
پیچاں دے وچ ایسی پیچی تے مینوں ہیچ سمجھ لیا ہیچاں
کعبے وانگوں دسدیاں پئیاں سوہنے خان کنل دیا کیچاں
سردار جے یار وکیندا لبھے جند ہوکے دے دے ویچاں
#intikhab #Punjabi_Adab #Punjabi_poetry #Ghazal #Punjabi #غزل #چشم_بینا #انتخاب_مظہری

خم زلف سے رہائی کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

تیرے غم سے بے وفائی کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

رہا ر گھڑی وظیفہ تیرے نام کا لبوں پر

تیری یاد سے جدائی کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

کبھی ڈھونڈنے جو نکلے تجھے اپنے گھر میں پایا

کہ نظر کی نا رسائی کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

کیے بے شمار حیلے کیے سینکڑوں وسیلے

درِ یار تک رسائی کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

تو ہے بادشاہ تجھ کو رہے یہ جہاں مبارک

میرے واسطے خدائی کبھی تھی نہ ہے ہو گی

رہِ جستجو میں ہوتی کسی طور آ کے حائل

یہ مجالِ خستہ پائی کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی

#intikhab_e_mazhry #Urdo_poetry #Ghazal #Urdu_Shaeree #اردوغزل انتخاب# #چشم_بینا #اردوادب #اردوشاعری @gulzar5h #مظہری

Комментарии

Информация по комментариям в разработке