Shisper Glacier GLOF Event 2022. GMRC WAPDA Team Briefing Before and After GLOF Event.

Описание к видео Shisper Glacier GLOF Event 2022. GMRC WAPDA Team Briefing Before and After GLOF Event.

Glacier Monitoring & Resaerch Centre (GMRC) WAPDA PAKISTAN
کی طرف سے دی گئی پیشنگوئی کےمطابق حسن آباد ہنزہ میں موجود ششپر گلیشئر کے اوپر بننے والا گلشیائی جھیل پھٹ چکا۔ بروقت اطلاع دینے پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جی ایم آر سی واپڈا ٹیم نے اپریل کا آخری ہفتہ اور مئی کے پہلے ہفتے میں جھیل کے پھٹنے کی پیشنگوئی کی تھی۔
GLOF ( Glacier Lake Out Brust Flood )
ہم امید رکھتے ہیں کہ GMRC WAPDA ٹیم اسطرح کے قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے آئندہ بھی اپنی خدمات سر انجام دیتے رہینگے۔تاکہ عوام کو بر وقت اطلاع کر کے عام کی جان و مال کومحفوظ بنا سکے۔
#shisper #glacier #glof #event
WAPDA WAPDA UPDATES #WAPDA
#glacier #lake #outburst #hunza #gilgitbaltistan

Комментарии

Информация по комментариям в разработке