آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پشتون کلچر نائٹ کا اہتمام ||

Описание к видео آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پشتون کلچر نائٹ کا اہتمام ||

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پشتون کلچر نائٹ کا اہتمام، جس میں پاکستان سے آئے ہوئے پشتو کے نامور موسیقار سرفراز آفریدی اور افغان سنگر ایمل خان نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ پشتون کلچر نائٹ کے حوالے مزید احوال شاہ زیب خان کی رپورٹ میں

#australia #pashtoonculture #pashtooncomunity #pashtomusic

Комментарии

Информация по комментариям в разработке