Imame Jafare Sadiq | New Manqabat 2023 | Naats Studio

Описание к видео Imame Jafare Sadiq | New Manqabat 2023 | Naats Studio

Husnain Raza Abdullah New Manqabat 2023 | Imame Jafare Sadiq | Reciter: Hasnain Raza Abdullah

Imame Jafare Sadiq New Manqabat 2023 Naats Studio

#imamjafarsadiq #imam #mola

Subscribe Youtube Channel:
   / naatsstudio12  

Follow us on Facebook:
Facebook.com/NaatsStudioOfficial

Follow us on Instagram:
Instagram.com/NaatsStudio

Lyrics:

امام جعفر صادق مراد اہل یقین
سلوک و عشق کی منظل ہے جن کے زیرِ نگیں

جعفر صادق بحقْ ناطِق بحق واثِق توئی
بہرِ حق ما را طریقِ حق نُما امداد کن

نشان راه وحدت ہیں
امام جعفر صادق
گل باغ ہدایت ہیں
امام جعفر صادق

ولایت آپ کے در سے ملی ہے
سارے ولیوں کو
شہنشاہ ولایت ہیں
امام جعفر صادق

کرم سے ہم پر
امامِ جعفر
ہیں سایہ گستر
امامِ جعفر
ہمیں ہو کیوں کر
امامِ جعفر
عدو کا اب ڈر
امامِ جعفر
سخا کے پیکر
امامِ جعفر
غریب پرور
امامِ جعفر
حیا کے پیکر
امامِ جعفر
ہمار ے رہبر
امامِ جعفر

نبی کے لاڈلے ہیں
حیدر کرار کے پیارے
خدا کی خاص رحمت ہیں
امام جعفر صادق

قرارِ جان ِاحمد ہیں،
نشان شاہِ خیبر ہیں
امام اہل سنت ہیں
امام جعفر صادق

زباں صادق، بیاں صادق،
مکمل زندگی صادق
صداقت کی علامت ہیں
امام جعفر صادق

ہوئی برکات کی بارش
جو آیا نام با برکت
سراپا خیر و برکت ہیں
امام جعفر صادق

لیا ہے بوحنیفہ نے بھی
ان سے درس حکمت کا
امام علم و حکمت ہیں
امام جعفر صادق

سدا شہباز کو عظمت
ملی ہے تیری نسبت سے
اجی عنوانِ عظمت ہیں
امام جعفر صادق

Комментарии

Информация по комментариям в разработке