#newvideoTeana

Описание к видео #newvideoTeana

#newvideoTeana Jamia Umme Salama Dhanbad ترانہ جامعہ ام سلمہ دھنبادجھارکھنڈ #mujiburrahman #alafkar

#newvideo
#newlslamic
#alafkar
#viralvideo
#jamia
#ummesalma
#dhanbad

جامعہ ام سلمہ دھنباد جھارکھنڈ ایک قدیم ادورہ ہے انیس سو چھیانوے سے پوری آپ و تاب کے ساتھ رواں دواں ہے ، جامعہ ام سلمہ خالص لڑکیوں کی رہائش گاہ ہے یہ ادارہ صرف اس لیے شروع کیا گیا تھا تاکہ قوم کی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت ہو اور مسلم سماج آگے بڑھے ، جامعہ کی ایک فکر یہ بھی ہے کہ نہ صرف دینی تعلیم ہو بلکہ ساتھ ساتھ عصری علوم کا بھی انتظام ہو تاکہ قوم کی بیٹیاں کسی بھی میدان میں خود کو تنہا محسوس نہ کرے ، الحمدللہ اس فکر کا عملی جامہ پہنایا گیا اور بڑی کدو کاوش کے بعد جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل سے میٹرک کی منظور ی ملی ، سترہ سالوں سے میٹرک کا امتحان بچیاں دے رہی ہیں اور رزلٹ سو فیصد رہا ہے ،۔
آپ اس ادارہ کا خیر خواہ بنیں اور اپنی بچیوں کو دینی و عصری علوم سے آراستہ کرنے کیلئے ہمیں خدمت کا موقع فراہم کریں ،
نیز ہماری ہر ویڈیو کو حاصل کرنے کیلئے ہمارے چینل پر بنے رہیں ،
شکریہ

Комментарии

Информация по комментариям в разработке