Ustad Sajjad Noni Khan || performing at PSCS || Waris Ajmani || emaratnews ||

Описание к видео Ustad Sajjad Noni Khan || performing at PSCS || Waris Ajmani || emaratnews ||

شارجہ ۔ استاد تاری خاں کے شاگرد استاد سجاد نونی خاں اور معروف غزل گائیک پرویز چنا آجکل امارات کے دورے پر ہیں ۔
یو اے ای کے جانے پہچانے ایونٹ آرگنائزر طبلہ نواز وارث اجمانی ان کے اعزاز میں پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ایک تقریب کا اہتمام کر رہے ہیں ۔ امارات نیوز سے ایک ملاقات میں انہوں نے کیا کہا اور جانتے ہیں ۔

ارشد محمود رانا ۔
امارات نیوز ۔
دبئی ۔
متحدہ عرب امارات ۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке