How Attackers in Swat used PUBG to Target Police - BBC URDU

Описание к видео How Attackers in Swat used PUBG to Target Police - BBC URDU

پاکستان میں پولیس پر ہونے والے ایک حالیہ حملے میں سامنے آیا کہ شدت پسند عناصر اب مختلف حملوں کے لیے پب جی کا استعمال کر رہے ہیں۔ یہ سب وہ کیسے کر رہے ہیں اور پاکستانی سکیورٹی اداروں کے پاس اس سے نمٹنے کا کوئی طریقہ ہے کیا؟ سنیے آج بی بی سی ریڈز میں ثمرہ فاطمہ سے۔

#pubg #violence #Swat #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке