New Apostolic Church Pakistan Thanksgiving 2024

Описание к видео New Apostolic Church Pakistan Thanksgiving 2024

خبر شامل کریں کراچی سے جس میں کراچی نیو اپاسٹالک چرچ پاکستان میں شکر گزاری کی ڈیوائن سروس کی گئی۔ یہ عبادت ڈسٹریکٹ ایلیڈر سیموئل سلطان صاحب نے کروائی، جس میں کانگریگیشن ریکٹر اور شیپرڈ عمانوئیل عنایت اور کانگریگیشن پریسٹ اعجاز ریاض بھی پریسٹ ظفر یونس ڈسٹریکٹ ایلیڈر سیموئل صاحب کے ہمراہ تھے۔ ناظرین آپ کو بتائیں شکر گزاری ڈیوائن سروس گلشن و عدن سرجانی ٹاون کراچی میں کی گئی ڈسٹر یکٹ ایلیڈر سیموئل سلطان صاحب ، کانگریگیشن ریکٹر شیپرڈ عمانوئیل اور کانگریگییشن پریسٹ اعجاز ریاض اور دیگر پریسٹ صاحبان اور ڈیکنز صاحبان نے شرکت کی اور کلیسیا کی بڑی تعداد سے خداوند کا کلام کیا گیا اور ڈیوائن سروس میں بپتسمہ کئے گئے اور پریسٹ اعجاز ریاض کے صاحبزدے کا سالگرہ بھی منایا گیا۔ عبادت کے بعد رفاقت کا بھی اہتمام کیا گیا۔
۔ عبادت کے اختتام پر کلیسیا کی بڑی تعداد نے ڈسٹریکٹ ایلیڈر صاحب اور اور دیگر خادمین کا شکریہ ادا کیا جس پر تمام تر خادمین اور ڈسٹریکٹ ایلیڈر سیموئل سلطان صاحب نے بھی کلیسیا کی بڑی تعداد کا شکریہ ادا کیا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке