BBC Documentary: Smuggling at the Pakistan-Iran Border and the Informal Economy around it

Описание к видео BBC Documentary: Smuggling at the Pakistan-Iran Border and the Informal Economy around it

کچھ عرصے سے پاکستان میں کم قیمت ایرانی سامان جیسے کہ پٹرول اور کھانا پکانے کے تیل کی خرید و فروخت کی خبریں عروج پر ہیں۔ کچھ لوگ اسے سمگلنگ کا اور کچھ غیر رسمی معیشت کا نام بھی دیتے ہیں۔ بی بی سی اردو آپ کو اس سامان کا کاروبار کرنے والوں اور اسے استعمال کرنے والوں سے ملا رہا ہے۔ تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ کیسے خطے کے دو اہم ملک اپنی اپنی ضرورت کے تحت اس سامان کی خرید و فروخت کے ذریعے اپنی معیشت سنبھال رہے ہیں۔
رپورٹر: سحر بلوچ
فلمنگ اور ایڈٹنگ: نیئر عباس
پروڈیوسر: ثنا گلزار

#smuggling #pakistaniranborder #livelihoods

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Комментарии

Информация по комментариям в разработке