Hazrat Fatima tu Zahra Salam Ullah Alihaya Ka Faiz | Muhammad Mohtasham Tariqi

Описание к видео Hazrat Fatima tu Zahra Salam Ullah Alihaya Ka Faiz | Muhammad Mohtasham Tariqi

"" فیضانِ بارگاہِ خاتونِ جنت٫سیّدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) سے خواتین آج کے دور میں کیسے فیض یاب ہو سکتی ہیں""

جو شخص یہ پروگرام اپنی جائز حاجت کی نیت سے سُنے گا اور آخر میں ہونے والی دعا کی آمین میں شامل ہو گا رب تعالیٰ محمدﷺ و آلِ محمدﷺ اور پوری اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کی برکت اور وسیلے سے وہ حاجت پوری فرمائے گا (ان شاءاللہ تعالیٰ)
محفل میں ہونے والی دعا پر آمین کہنے سے پہلے اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر نبی کریم حضرت محمد ﷺ٫تمام ازواجِ مطہرات٫نبی کریم ﷺ کے والدین آباؤ اجداد٫حضرت سیدنا امیر حمزہ ؓ٫حضرت عباس بن عبدالمُطلب ؓ٫حضرت آدم(علیہ السلام)٫حضرت حوا (علیہا السلام)٫حضرت شیث (علیہ السلام)٫حضرت نوح (علیہ السلام)٫ حضرت ادریس (علیہ السلام)٫ حضرت ابراہیم (علیہ السلام)٫حضرت اسمعیل (علیہ السلام)٫حضرت ھود (علیہ السلام) حضرت موسیٰ (علیہ السلام)٫ حضرت خواجہ خضر (علیہ السلام)٫ حضرت الیاس (علیہ السلام)٫حضرت داؤد (علیہ السلام)٫ حضرت سلیمان (علیہ السلام)٫حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم٫حضرت فاطمتہ الزہرا (سلام اللہ علیہا) تمام آلِ رسول ﷺ٫تمام اولاد علی علیہ السلام٫تمام اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین)٫تمام آل ابراہیم کی ارواحِ مقدسہ کو٫تمام آئمہ اہلبیت (علیہم السلام) شہدائے کربلا٫ اصحابِ امام حسین (علیہ السلام ) کو٫خلفائے راشدین (رضوان اللہ علیہم اجمعین) اصحابِ مولائے کائنات حضرت علی ؓ٫اصحابِ کہف اور قِطمیر کو٫سات فقہائے مدینہ٫ سات سلاطینِ اسلام٫عشرہ مبشرہ٫ اصحابِ بدر٫اصحابِ صُفہ٫حضرت ابو عبیدہ بن عامر الجراح ؓ٫ حضرت خالد بن ولید ؓ٫حضرت ابو ایوب انصاری ؓ٫حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ٫حضرت بلال حبشی ؓ٫حضرت کمیل بن زیاد ؓ٫حضرت قنبر ؓ٫حضرت انس بن مالک ؓ٫حضرت ابو ہریرہ ؓ٫حضرت سید عزیز الدین المعروف پیر مکی ؒ٫حضرت سید عبداللہ شاہ غازی ؒ٫حضرت خواجہ سید امیر ابوالعلاء نقشبندی احراری ؒ٫حضرت خواجہ سید مخلص الرحمٰن جہانگیر ؒ٫حضرت مخدوم محمد ہاشم سندھی ٹھٹھوی ؒ٫حضرت رابعہ بصری ؒ٫
وقت کے 40 ابدال٫وقت کے تمام رجال الغیب٫وقت کے تمام حیات اولیاء کرام٫حضرت پیر علی ہجویری المعروف داتا صاحب ؒ٫لاہور کے قطب جو داتا صاحب سے احکامات لیتے ہیں٫حضرت مصدق الرحمٰن٫حضرت عبدالرحمٰن افغانی٫حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی ؒ٫حضرت شیخ محی الدین ابنِ عربی ؒ اور اِن کے دونوں سلاسل کے مشائخ کرام٫حضرت سلطان باہو ؒ٫ حضرت بایزید بسطامی ؒ٫حضرت امام بری سرکار ؒ٫حضرت سرکار واصف علی واصف ؒ٫حضرت پیر صفدر شاہ چشتی ؒ٫ حضرت محمد محتشم صاحب (دامت برکاتہم العالیہ) کے والدین اور ننھیال دادھیال کی طرف سے تمام فوت شدہ آباؤ اجداد اور تمام فوت شدہ رشتہ دار٫حضرت سید مخدوم عبدالرشید حقانی قادری ؒ٫حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی ؒ٫حضرت لال شہباز قلندر ؒ٫حضرت شاہ رکنِ عالم ؒ٫حضرت سید جلال الدین بخاری سرخ پوش ؒ٫حضرت بابا فرید الدین مسعود فاروقی گنج شکر ؒ٫حضرت سید خواجہ غریب نواز ؒ٫حضرت سید خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ؒ٫حضرت خواجہ سید نظام الدین اولیاء ؒ٫حضرت بابا شاہ جمال قادری سہروردی ؒ٫حضرت شیخ حافظ خواجہ محمد اسمعیل سہروردی المعروف میاں وڈا صاحب ؒ٫حضرت میاں میر سرکار فاروقی ؒ٫حضرت احمد سرہندی نقشبندی٫حضرت بابا تاج الدین ناگپوری سرکار ؒ٫حضرت قلندر بابا اولیاء ؒ٫حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی٫ حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش المعروف نوشو پاک ؒ٫حضرت خواجہ سید علاؤالدین علی احمد صابر کلیری ؒ٫حضور سیدنا غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؒ٫
سیّد احمد کبیر رفاعی شافعی حسینی کاظمی ؒ٫سید احمد بدوی بن علی ؓ٫حضرت سید ابراہیم الدسوقی القرشی الہاشمی ؒ٫قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی فردوسی رفاعی نظامی صابری سلاسل کے مشائخ اور اِن سلاسل کے تمام اولیاء کرام کو ہدیہ کر کے دعا مانگنی شروع کریں.دنیا آخرت میں کامیابی اور کرم کے ٹھنڈے بادل آپ پر٫ آپ کی نسلوں پر ہمیشہ سایہ فگن رہیں گے (ان شاءاللہ تعالیٰ)

(محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📱 HOW TO CONNECT📱
Subscribe to YouTube Channel ►    / @muhammadmohtashamofficial  
Facebook ►   / muhammadmohtasham1  
Instagram ►   / muhammadmohtasham  
Tiktok ►   / muhammadmohtashamofficia  
Website ► https://www.muhammadmohtasham.com/
Whatsapp ► https://wa.me/+923001785793
Email ► [email protected]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

Комментарии

Информация по комментариям в разработке