Jang-e-Uhud Ka Waqia | Jung Uhud | Ghzwa Uhud | Battale Of uhud | Molana Sajjad ur Rehman Multani

Описание к видео Jang-e-Uhud Ka Waqia | Jung Uhud | Ghzwa Uhud | Battale Of uhud | Molana Sajjad ur Rehman Multani

Jang-e-Uhud Ka Waqia | Jung Uhud | Ghzwai Uhud | Battale Of uhud | Molana Sajjad ur Rehman Multani

اس بیان میں عربی خطبہ میں اللہ تعالی کی وحدانیت جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و شان بزبان قرآن بیان کی گئی ہے

اور غزوہ احد کے واقعات تفصیل سے بیان کیئے گئے ہیں جن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات کا خصوصی تذکرہ ھے کہ جنگ میں ایک صحابی رض کو سر میں تیر لگ گیا اورپھنس گیا تو وہ فورا شفقت ومحبت کے پیکر جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے وہ تیر بھی کھینچ کر نکالا اور زخم والی جگہ پر اپنا لعاب مبارک لگایا خون بہنا بند ہو گیا اور زخم بھی ٹھیک ہو گیا۔اسی طرح جناب نبی کریم علیہ السلام خود بھی شدید زخمی ہوئے لیکن نہ آپ نے اور نہ آپ کے صحابہ کرام نے ہمت ہاری اور دین کی سر بلندی کے لیئے ہر ممکن کوشش کرتے رہے ۔آج ہم سبکو بھی اسی جذبے کی ضرورت ھے اور ہر مسلم میں تن من دھن قربان کرنے کا جذبہ ہونا چاہیئے۔

#islam #islamic #islamicvideo #molanasajjadurrehmanmultai
#sajjadmultai
#multai #molana_sajjad_ur_rehman_multai
#سجادالرحمن ملتانی
#اشاعت #توحید #توحیدوسنت
#قرآن #خطبہ #اسلام #اسلامی_بیان #معرج

#غزوہ احد
#واقعات غزوہ احد
#واقعات احد
#سجادالرحمن ملتانی
#علامہ ملتانی
#معجزات الرسول
#معجزہ ۔
#غزوہ احد کے معجزات
#آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке