Fruit Boycott Campaign launched on Social media amid high fruit prices| Careu

Описание к видео Fruit Boycott Campaign launched on Social media amid high fruit prices| Careu

Fruit Boycott Campaign launched on Social media amid high fruit prices| Careu

رمضان ایک بابرکت مہینہ ہے۔ لیکن انتہائی افسوس کی بات ہے کہ اس مہینے کی آمد کے ساتھ ہی منافع خور اور ذخیرہ اندوز
روزمرہ کی اشیاء خصوصاً پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر کے لوگوں کا جینا محال کر دیتے ہیں۔ اس سال بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے۔ یہ ہے اور خاص طور پر پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ ہر طرف اس بات کا چرچا ہے۔ ایسا باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں مہنگائی اپنے عروج پر ہے اور اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ لیکن اس سب کے باوجود رمضان آتے ہی قیمتیں دگنی کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ہمیں ایسی غیر اخلاقی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔

اب اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کچھ عقلمندوں نے مہنگے پھل نہیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور اس پر دو تین دن سے عمل درآمد ہو رہا ہے۔ بعض شہروں میں اس کے خاطر خواہ نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔ دکانداروں نے اپنے نقصان سے بچنے کے لیے چندپھل سستا کر دیے ہیں ۔ شہری تنظیموں نے یہ بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔ ہم سب کو اسی طرح مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے اور اتحاد و اتفاق کے ذریعے منافع خوروں کو شکست دینا ہے۔ ہمیں یہ کام اس وقت تک جاری رکھنا ہے جب تک قیمتیں اپنی اصل حالت میں واپس نہیں آ جاتیں۔ہمیں ان لوگوں کو آگاہ کرنا ہے جو اس مہم کے بارے میں نہیں جانتے۔
اس پیغام کو عام کیا جائے اور ہمیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے۔ اور ایک دوسرے سے متفق ہونا
ضروری ہے۔ ہمیں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے مضبوط اتحاد قائم کرنا ہوگا۔دیکھنے کے لیے شکریہ
Don't click on below link.
https://www.youtube.com/@careuAnimati...

#fruitboycott #fruitboycottcampaign #boycottexpensivefruits #boycottfruits

Комментарии

Информация по комментариям в разработке