#کلاس

Описание к видео #کلاس

طب کے طالب علموں کے لیے قانون مفرد اعضاء طب یونانی ایوروویدک اور طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو سیکھنا اور اس کو بطور فن اپنانے کے لیے ہمیشہ سے ایک دلی خواہش رہی ہے کہ انہیں مستند۔ اور ٹھوس علم میسر آئے تاکہ وہ فطری طریقہ علاج سیکھ کر ایک کامیاب اور قابل طبیب بنکر انسانیت کی بہتر خدمت کر سکیں مگر شو مئی قسمت ان کی یہ خواہش کماحقہ پوری نہیں ہوتی جس کے لیے انہیں بہت زیادہ خاک چھاننا پڑتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے لیے بنیادی کتابوں کو درسا درسا کہیں بھی نہیں پڑھایا جاتا
اس کمی کو محسوس کرتے ہوئے ۔طب کی بنیادی اصل کتاب القانون فی طب شیخ بو علی سینا رح اور کلیات تحقیقات صابر ملتانی رح کو درسا درسا پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اور اس کے لیے تین درجات لیول
لیول بنائے گئے ہیں ابتدائی طور پر
لیول ون۔۔درج اول میں
مبادیات طب ۔ان شاء اللہ تین ماہ میں مکمل کروائی جائے گی ۔
باقاعدہ کلاس اٹینڈ کرنے والے طلباء کے سوالات کے جواب ۔۔۔اور ٹیسٹ پاس کرنے والے طلباء کو اسناد بھی دی جائیں گئیں ۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اخلاص ۔محنت لگن
شوق سے طب و طبیب کی خدمت کے ساتھ ساتھ انسانیت کی سچی خدمت کی توفیق عطا فرمائے
اور وہ وقت جلد آئے کہ ہمارے اطباء اکرام دنیا کو
صحت کے حوالے سے ایک ایسا منظم طریق علاج ۔
علاج بالغذا
متعارف کروانے میں کامیاب ہو جائیں کہ علامتی علاج کا دور ختم ہو جائے اور حقیقی علاج ۔۔سبب مرض
کا ہر طرف دور دور ہو جائے
آمین ثمہ آمین
دعا گو حکیم ملک مشتاق احمد قادری
مرکزی جوائنٹ سیکریٹری صابر شاہین فاؤنڈیشن
شاگرد رشید حکیم محمد رفیق شاہین صاحب
03244003839
[email protected]
#hakeem #healthandfitness #healthandwellness #sabir #avicenna #chines herbal
#bualicenna
#sabir multani
#elajbilgaza
#alqanoonfiltibb
#kulyatsabirmultani
#hakeemmalikmushtaqahmad
#arkan
ا#ارکان
مزاج
#اگ
#ہوا
#ہانی
#قانون مفرد اعضاء
#نظریہ مفرد اعضاء
#صابر ملتانی
#حکیم ملک مشتاق احمد
#القانون
#کلیات صابر ملتانی
#مبادیات طب
#natural healing
#,herbal medicine,
#,herbal remedies,
#medicinal herbs
#,medicinal herbs and plants,
#medicinal herbs to grow,
#herbal medicine,
#medicinal plants and herbs,
#essential medicinal herbs,
#medicinal herbs
#natural healing,
#medicinal herbs and their uses,
#herbal remedies,
#natural remedies,
#natural medicine,
#herbs,top herbal remedies,
#herbal medicines,
#medicinal plants,medicinal herbs for beginners,
#traditional hermal remedies,
#herbs that kill viruses,herbs that clear mucus

Комментарии

Информация по комментариям в разработке