پی ڈی ایم کے تحت ایمپریس مارکیٹ کراچی پر ہونے والے احتجاجی مظاہرےکی اختتام پذیر ہونے کی بعد کی مناظر

Описание к видео پی ڈی ایم کے تحت ایمپریس مارکیٹ کراچی پر ہونے والے احتجاجی مظاہرےکی اختتام پذیر ہونے کی بعد کی مناظر

پی ڈی ایم کی تحت ایمپریس مارکیٹ کراچی پر کمر توڑ مہنگائی کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا جس میں پی ڈی ایم جماعتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام پاکستان سے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبد الغفور حیدری صاحب اور پاکستان مسلم لیگ ن سے مفتاح اسماعیل نے شرکت فرمائی

Комментарии

Информация по комментариям в разработке