Sadiq Khan | Exclusive interview | Khadim khan Afridi

Описание к видео Sadiq Khan | Exclusive interview | Khadim khan Afridi

موجودہ وقت میں پختون قوم کے لیڈرز اپنے نوجوانوں کے حوالے سے بہتر سوچ رکھنے والے نہیں، پختون قوم ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا ہے ان کو دوبارہ جوڑنا چاہتے ہیں، اپنے نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا چاہتا ہوں جہاں تعلیم و تربیت کے ذریعے ایک بہترین معاشرہ تشکیل دے سکوں، منظورپشتیین کا اپنا سوچ ہے اور میرا اپنا، فاٹا الگ صوبہ ہونا چاہیے، مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی،
مزید تفصیلات خادم خان آفریدی کے ساتھ اس خصوصی انٹرویو میں۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке