Jamia Ashrafia Lahore slana taqrib takmeel Bukhari جامعہ اشرفیہ لاہور تکمیل بخاری 2021

Описание к видео Jamia Ashrafia Lahore slana taqrib takmeel Bukhari جامعہ اشرفیہ لاہور تکمیل بخاری 2021

__________________( دعوت نامہ )___________________

کسی شب......رات گئے.......ربّ کے حضور........رات کے اندھیروں میں......سلگتی دھوپ میں........بھوک کی نڈھالی میں......دنیا کے شوروغل میں...... جب والدین اور مشفقین کے ہاتھ بلند ہوئے.......آنکھوں سے آنسو برسے......اور دل کے کسی گوشہ سے...... آہوں اورسسکیوں کے ساتھ فرزند ارجمند کے حق میں دعا نکلی......... تب ربّ ذوالجلال نےکرم فرمایا......سفرِعلم کا آغاز ہوا......لہلہاتے چمن """جامعہ اشرفیہ شاہ کوٹ اور جامعہ دارالقرآن فیصل آباد""" میں خوشہ چینی کی ابتداء ہوئی......اساتذہ نے خندہ پیشانی اور جاں فشانی سے ہیرے کی طرح تراشہ ..... اور ان کی زبان سے شفقت ومحبت بھرے جملےپھوٹے..... علوم نبویہ سے سینہ منور ہوا.......سفرِعلم منزل کی طرف گامزن رہا...... اب سینکڑوں تعلیمی رفقاء کے ساتھ سفرِ علم کےمراحل طے ہوئے......"

عالم اسلام کو اپنی خوشبو سے مہکانے والی عظیم دینی درسگاہ .... اسلامی یونیورسٹی اور .... میری پیاری مادر علمی .... جامعہ اشرفیہ لاہور میں.......تکمیل درس نظامی (ایم اےعربی,اسلامیات) کی صورت میں ایک منزل آن پہنچی.......اس پر مسرت موقع پر درس بخاری کی........ روح پرور تقریب میں آپ کی آمد ہمارے دل میں خوشیوں کے دریچے مہکا دے گی..... اور ہماری خوشیوں کو چار چاند لگادے گی۔

آپ کی تشریف آوری کا منتظر......!

#____حافظ_خالدزبیرجالندھری
میرے حصول علم کی آبشاریں
جامعہ اشرفیہ شاہ کوٹ
جامعہ دارالقرآن فیصل آباد
جامعہ اشرفیہ لاہور

چیف ایگزیکٹو
الحفاظ میڈیا
Al Huffaz Media


میرے سفرِعلم کے ہم سفر....
دل عزیز بھائی حافظ محمد فہد صاحب کے ساتھ آٹھ سالہ تعلیمی رفاقت رہی
اور بھی بیسیوں نام ہیں جن کے ساتھ تعلیم کے ابتدائی سال گزارے
جن میں جامعہ دارالقرآن مسلم ٹاون فیصل آباد دورہ حدیث شریف کے اکثر طلباء
اورجن کے ساتھ تعیلم کے آخری سال گزارے ان میں جامعہ اشرفیہ لاہور کے طلباء شامل ہیں۔

اپنے تعلیمی تمام دوست کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔۔ رب ذوالجلال سے دعاء گو ہوں کہ اللہ تعالی ہم سب کے دنیاوی معاملات اپنے ذمہ لے لے اور ان سب کو دین کی خدمت کے قبول فرمالے اور دونوں جہانوں کی سلامتیوں اور عافیتوں سے نوازے۔

#wifaqulmdaris #jamia #Ashrafia #lahore

Комментарии

Информация по комментариям в разработке