مظفر وارثی کا ختم نبوت کے حوالے سے خوبصورت کلام

Описание к видео مظفر وارثی کا ختم نبوت کے حوالے سے خوبصورت کلام

🙏الحمد للہ رب العلمین ۱۴ جون ۲۰۲۱ایشیا کی سب سے بڑی اسمبلی کے افتتاح پر پہلے اجلاس میں ذکر رسول کی سعادت حاصل ہونا بھی ایک مستقل اور منفرد اعزاز بن گیا ، سپیکر صاحب کے نعت کے بعد کہے گئے تحسینی جملے بھی یقینا انبساط کا باعث ہیں لیکن اس سے بھی بڑھ کر مظفر وارثی صاحب کے ختم نبوت کے حوالے سے جس کلام کا انتخاب سپیکر صاحب کی خواہش پر کیا گیااس کے پیش کئے جانے پر ہمیشہ فخر رہے گا۔

Комментарии

Информация по комментариям в разработке