Indus waters treaty | Urdu | Hindi

Описание к видео Indus waters treaty | Urdu | Hindi

سندھ طاس معاہدہ
سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان
دریاؤں کے پانی کی منصفانہ تقسیم کی یادداشت ہے
1948میں انڈیا نے پاکستان کے مشرقی دریاؤں کا پانی بند کر دیا
جس کے بعد پانی کی تقسیم پر دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی
ستمبر1960 میں کراچی میں سندھ طاس معاہدہ طے پایا

Комментарии

Информация по комментариям в разработке