क्या है Waqf/ Maulana Sajjad Nomani Sahab/ कितना फायदेमंद है इस्लाम का वक्त का कानून

Описание к видео क्या है Waqf/ Maulana Sajjad Nomani Sahab/ कितना फायदेमंद है इस्लाम का वक्त का कानून

مکرمی جناب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلہ میں رائے طلب کی ہے۔ ایک معزز شہری ہونے کی حیثیت سے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر اپنی رائے جے پی سی تک ضرور پہنچائیں۔ اس سلسلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے پلیٹ فارم سے مضبوط منظم اور متفقہ طریقے سے رائے دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اپنی دینی، ایمانی، شرعی اور شخص ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنی رائے ضرور بھیجیں۔

`رائے بھیجنے کے لیے آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں یا QR کوڈ کو اسکین کریں۔ اگر لنک کام نہ کرے تو پھر لنک کو کاپی کرکے گوگل کروم میں پیسٹ کریں۔ لنک اوپن کرنے کے بعد ہندی یا انگریزی زبان منتخب کریں، اس کے بعد ”جی میل کھولیں‘‘ پر کلک کریں، جواب جی میل میں کھلنے کے بعد صرف سینڈ بٹن پر کلک کرنے سے یہ جواب جے پی س کو پہنچ جائے گا۔` والسلام

محمد فضل الرحیم مجددی
جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment

Please click the link below. After opening the link, please select Hindi or English language, then open Gmail and click it After the Gmail reply opens, click the button. Your reply will reach the JPC.

👇👇🏼👇👇🏼👇👇🏼👇
https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment

#waqf #waqfbill #waqfamendmentbill2024 #news #aimplb #allindiamuslimpersonallawboard #maulanaumrain #wakfboard #wakf_board #waqfboard #waqfboardbill

Комментарии

Информация по комментариям в разработке